سوال: اگر کوئی تعلقات کی بنا پر ملازمت حاصل کرے، کیا اس کی تنخواہ حرام ہے؟
جواب: جس ملازمت میں لگا هو، اگر اس کے لئے مطلوبہ مهارت رکھنے کے ساتھ مقررہ قوانین و ضوابط کی رعایت کی گئی هو اور فرائض منصبی کی انجام دہی کی قابلیت کے مطابق اس کو تنخواہ دی جارہی ہو تو اس کی تنخواه حرام نہیں ہے۔
تعلقات کے ذریعے نوکری حاصل کرنا
