سوال : اگر کوئی شخص بیمار ہواور اپنی شفایابی سے مایوس ہو چکا ہو اور اس کے ذمے صحت کے زمانے کے کچھ قضا روزے ہوں تو کیا زمانہ حیات میں اپنے قضا روزوں کے لئے کسی کو اجیر بناسکتا ہے؟
جواب: زمانہ حیات میں اپنی چھوٹ جانے والی نماز وںاور روزوں کے لئے کسی کو اجیر نہیں بناسکتا لیکن ضروری ہے کہ وصیت کرے کہ اس کی موت کے بعد اس کے لئے انہیں انجام دیا جاۓ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here