کسی بھی مسئلہ میں اگر ولی فقیہ کی رائے مرجع تقلید سے مختلف ہے، اگر وہ ملکی انتظام وانصرام اور ان امور سے متعلق ہو کہ جو تمام مسلمانوں سے تعلق رکھتے ہیں – جیسے کہ مسلمانوں اور اسلام کا دفاع- تو ولی فقیہ کی رائے کی پیروی کرنا لازم ہے اور اگر انفرادی اور ذاتی مسائل سے متعلق ہو تو مرجع تقلید کی رائے پر عمل کرنا ضروری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here