سوال: کیا ہر سال کی آمدنی کو صرف خمس کی تاریخ تک خرچ کرنا جائز ہے یا مکلف اپنی زندگی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اسی سال کی آمدنی کو ۔ خمس ادا کرنے سے پہلے۔ خمس کی تاریخ کے کچھ دن بعد بھی خرچ کرسکتا ہے؟
جواب: اسی سال کی آمدنی کو خمس کی تاریخ پہنچنے کے بعد بھی دو سے تین دن تک استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
وہ مال جو خمس کی تاریخ کے کچھ دن گزرنے کے بعد خرچ کیا جائے
