فقہ اسلامی اصطلاح میں اس علم کو کہا جاتا ہے جس میں شریعت کے عملی احکام سے بحث کی جاتی ہے۔ فقہی احکام کو ادلہ اربعہ یعنی قرآن ، سنت، اجماع اور عقل کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ اہل سنت اور اہل تشیع دونوں مکاتب فکر میں صدر اسلام سے اب تک علم فقہ کئی ادوار سے گزری ہے۔ ان دو نوں مذاہب کے درمیان مشترکہ دور کو دورہ تشریع کہا جاتا ہے جو پیغمبر اکرم(ص) کی حیات طیبہ کا دور ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here