علم کلام علوم اسلامی کی ایک نہایت اہم شاخ ہے۔ یہ علم عقل کی روشنی میں اسلام کے بنیادی عقائد توحید،عدل، نبوت،قیامت و غیرہ کی وضاحت ، اثبات اور ان عقائد پر ہونے والے اعتراضات اور شبہات کا جواب دیتا ہے ۔اس علم میں توحید اور اسکے متعلقہ مسائل پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔اس علم کے متخصص کو متکلم کہتے ہیں ۔علم کلام کے مختلف ادوار میں معتزلہ، اشاعرہ اور شیعہ متکلمین اور ماتریدیہ گروہوں کے نام قابل ذکر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here