سوال:

ہم  اپنے ہر سال کے استعمال  کے چاول اس کی فصل کی کٹائی کے وقت خرید لیتے ہیں۔  مثال کے طور پر اگست میں 100 کلو چاول خرید لیتے ہیں۔  ہمارے خمس کا سال اکتوبر کا آخر ہے اور ابھی تک ہم نے اس میں سے تقریبا کچھ بھی استعمال نہیں کیا ہے۔ کیا ہمیں اس کا خمس دینا پڑے گا؟ جب کہ ہم اپنے سالانہ استعمال سے زیادہ نہیں خریدتے ہیں؟

جواب:

آمدنی سے خریدی گئی استعمال کی اجناس – جیسے چاول – کی جتنی بھی مقدار خمس کی تاریخ آنے تک استعمال نہ ہوئی ہو اس میں خمس ہوگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here