سؤال: کیا ان رشتہ داروں کے ساتھ بھی صلہ رحمی واجب ہے کہ جن سے میل جول ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے اور تهمت، غیبت اور هتک حرمت کے اسباب فراہم ہوتے ہیں؟
جواب: خونی رشتہ داروں کے ساتھ قطع رحمی کرنا جائز نہیں ہے، تاہم صلہ رحمی کا دار و مدار بالمشافہ ملنے ملانے اور رفت و آمد رکھنے پر نہیں ہے پلکہ ٹیلیفون اور خط کے ذریعے خیریت دریافت کرنے اور پیغام ارسال کرنے سے بھی ہو سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here