زمین مطہرات (پاک کرنے والی چیزوں) میں سے ایک ہے، جس شخص کے پاوں یا جوتوں کے تلوے زمین پر چلنے کی وجہ سے نجاست کے ساتھ لگ کرنجس ہو گئے ہوںتین شرائط کے ساتھ تقریبا دس قدم چلنے سے اس کے پاوں اور جوتوں کے تلوے پاک ہوجاتے ہیں، پہلی: یہ کہ وہ زمین پاک ہو، دوسری: یہ کہ خشک ہو۔ تیسری: یہ کہ عین نجاست جیسے خون یا پیشاب یا متنجس جیسے نجس کیچڑ کہ جو پاوں کےتلوے یا جوتوں کے نیچے لگی ہوئی ہے چلنے سے زائل ہو جاۓ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here