سوال:
سفر کے دوران نماز جماعت کو اتمام کی صورت میں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
وہ مسافر کہ جس کے لۓنماز کو قصر پڑھنا ضروری ہے اس کے لۓ ضروری ہے کہ فرادا اور جماعت دونوں صورتوں میں اسے قصر پڑھے –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here