ظالم اور فاسق حاکم کے مقابلے میں خاموشی حرام ہے مسلمانوں کے مال کو اسلام کے دشمنوں کو فروخت کرنا حرام ہے اسرائیل جو کہ اس وقت مسلمان کے خلاف جنگ لڑھ رہا ہے اس کا سارا تیل ایران سے جا رہا ہے جس کے بدلے میں اسرائیل کے فوجی ایران ہی میں ایرانی قوم کا خون بہا رہے ہیں اس شخص نے مسلمان کے مال، جان کو دشمنوں کے سپر کر دیا ہے اس شخص نے ہمارے جنگلوں کو غیرملکی کمپنیوں کے حوالے کر دیا ہے اگر ایسے ہی یہ سلسلہ جاری رہا تو کچھ عرصے کے بعد ایران کے ہاتھ میں کچھ نہیں رہے گا ایران کاسارا سرمایہ دوسرے لے جائیں گے اور ایران اس نالائق کی وجہ سے دوسروں کا محتاج بن جاے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here