رہبر معظم انقلاب:

امت اسلامیہ کی خوشبختی و کامرانی کا واحد راستہ بیداری و آگاہی ہے اور بے پناہ وسائل، ممتاز جغرافیائی محل وقوع، گراں قدر تاریخی ورثہ اور بے مثال اقتصادی ذخائر جو اسلامی ملکوں کے پاس ہیں، اتحاد و ہمدلی کے سائے میں مسلمانوں کو وقار اور حاکمانہ پوزیشن دلا سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here