موسیقی کے آلات خریدنا
سوال: میں گیٹار خریدنا چاہتا ہوں اور خود اپنے لئے موسیقی بجانا چاہتا ہوں جبکہ برائی یا غنا کے لئے اسے استعمال نہیں کرنا چاہتا تو کیا کوئی شرعی ممانعت رکھتا ہے؟
جواب: اگرچہ موسیقی بجانا لہوی* نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بہتر ہے کہ جوانان عزیز، اپنے قیمتی وقت کو مفید علوم و فنون کے سیکھنے میں صرف کریں اور اپنے فرصت کے اوقات کو کھیل، ورزش اور سالم تفریحات سے پُر کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here