نماز کی حالت میں سلام کا جواب دینا
سوال: اگر انسان کو نماز کے دوران کوئی سلام کرے تو اس کا جواب کس طرح دے گا؟
جواب: فوری طور پر اسے کیے گئے سلام کی طرح جواب دے، اس طرح کہ سلام کا لفظ مقدم ہو، مثال کے طور پر اگر کہے : « سلام علیکم» تو جواب دے : «السَلام عَلَیکم» یا «سَلامُ عَلَیکم» اور «عَلَیکم السَلام» نہ کہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here