"نماز جمعہ کی اہمیت”

*”امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کا اہم پیغام”*

” نماز جمعہ اسلام کی سیاسی اور سماجی قدرت کا جلوہ ہے۔ لہذا جتنا عالی شان اور معنی خیز ہو سکے اسی طرح منعقد ہو۔ ہماری قوم یہ خیال نہ کرے کہ نماز جمعہ ایک عادی نماز ہے۔ اس وقت نماز جمعہ جو شان و عظمت رکھتی ہے، وہ ہمای مختصر مدت تحریک کے لئے ایک مضبوط حامی اور ہماری اسلامی انقلاب کی ترقی اور اس کے آگے بڑھنے کے لئے ایک موثر عامل ہے۔ ہماری عظیم اور عزیز قوم جہاں تک ہو سکے اس اسلامی مورچہ کی مضبوطی اور پایئداری کے ساتھ حفاظت کرے تا کہ اس کی مدد سے غداروں کی سازشیں اور مفسدین کی چالیں ناکام ہوں”۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here