[tdc_zone type=”tdc_content”][vc_row el_class=”td-news-ticker”][vc_column][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column]
Popular Articles
فتوی کو غلط نقل کرنا
اگر کوئی شخص اپنے مرجع تقلید کا فتوی غلط نقل کرے تو امکان کی صورت میں واجب ہے کہ اپنی غلطی کی اصلاح کرے۔